Website Search Engine Submission
10:58 AM
rose
, Posted in
search engine submission
,
SEO Book in urdu
,
Seo in Urdu
,
SEO Training in urdu
,
SEO Tutorial in urdu
,
seo urdu
,
website submission
,
0 Comments
ہم اپنی ویب سائٹ کو گوگل(google)، یاہو(yahoo) ، ایم ایس این(MSN) سرچ انجنز میں کیسے submitکریں.
گوگل میں ویب سائٹ submitکرنے کے لئے یہ لنک استعمال کریں.
http://www.google.com/addurl/
ایم ایس این میں ویب سائٹ submitکرنے کے لئے یہ لنک استعمال کریں.
http://search.msn.com/docs/submit.aspx?FORM=SUNO
یاہو میں ویب سائٹ submitکرنے کے لئے یہ لنک استعمال کریں. لیکن آپ یاہو میں اپنی ویب سائٹ اسی صورت میں submit کر سکتے ہیں کہ آپ یاہو کے ای میل آئی ڈی سے لاگ ان ہو. اس لئے ضروری ہے کہ آپ اپنا یاہو کا ای میل آئی ڈی بناکر یہ کام کریں.
http://search.yahoo.com/info/submit
جبکہ اگر آپ باقی ماندہ سرچ انجنز میں اپنی ویب سائٹس شامل کرنا چاہتے ہیں تو یہ لنک استعمال کریں.
http://www.webmasterfree.net/search-engi...mitter.php
جب آپ اپنی ویب سائٹ ان سرچ انجنز میں submitکر لیں تو آپ کو دو سے تین ہفتوں تک انتظار کرنا پرتا ہے. کیونکہ جب آپ کوئی ویب سائٹ سرچ انجنز میں سبمٹ کرتے ہیں تو سرچ انجنز اس ویب سائٹ کو پہلے crawlکرتا ہے یعنی آہستہ آہستہ آپ کی ویب سائٹ کی طرف بڑھتے ہیں پھر اس کو اپنی لسٹ میں داخل کرلیتا ہے. اس لئے آپ صبروتحمل سے کام لیں اور دوبارہ اپنی ویب سائٹ کو سبمٹ کرنے کی ہرگز کوشش نہ کریں کیونکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ میں بالکل صبر وتحمل نہیں ہے. سرچ انجنز آپ کو ضرور اپنی لسٹ میں شامل کریں گے. اس لئے ضروری ہے کہ آپ انتظار کریں اور دیکھتے جائیں.
اب سوال یہ ہے کہ آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ سرچ انجنز نے آپ کی ویب سائٹ کو قبول کر لیا ہے تو اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی سرچ انجن پر جائیں اور اپنی ویب سائٹ کا نام ٹائپ کریں تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کی ویب سائٹ سرچ انجن میں آ گئی ہے جیسے yourwebsite.com
ایک بات اور یاد رکھیں کہ سرچ انجن میں ویب سائٹ submit کرکے یہ نہ سمجھیں کہ آپ نے اپنا کام پورا کر لیا ہے اور آپ کی ویب سائٹ رینکنگ پر آگئی ہے. بلکہ سرچ انجن آپٹمائزیشن سے متعلقہ باقی کام سر انجام دیتے رہیں. اور محنت کرتے رہیں تاکہ آپ کو اپنی محنت کا پھل اچھی رینکنگ کی صورت میں ملے.
0 Response to "Website Search Engine Submission"
Post a Comment